پاکستان، شام اور عراق میں کیے جانے والے ایرانی حملوں کی امریکہ بھر پور مذمت کرتا ہے: میتھیو ملر
واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ایران نے چند روز کے اندر تین ہمسایہ خودمختار ممالک کی سرحدوں کی خلاف…