سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث لارنس بشنوئی کی جیل میں طبیعت خراب ، ہسپتال منتقل کردیاگیا
لدھیانہ:لارنس بشنوئی کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی ہے۔ لارنس بشنوئی کو تیز بخار، قے اور معدے کی تکلیف کی وجہ سے بھٹنڈا جیل سے ہسپتال…