عام انتخابات، 45 دن کیلئے اسلحہ کی نمائش پرپابندی عائد
کراچی: سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں اسلحہ کی نمائش اور ساتھ لیکر چلنے پر پابندی عائد کردی ۔
محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر 45 روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق…