صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل ، گوہر اعجاز چیئرمین مقرر
اسلام آباد : نگران وفاقی حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی ہے۔ نگران وزیر تجارت و صنعت و پیداوار ڈاکٹر گوہر اعجاز کونسل کے چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔
انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل میں نجی شعبہ کے 12، سرکاری شعبہ میں چھ اراکین…