چودھری پرویزالہٰی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا جائے گا
لاہور: پنجاب اسمبلی جعلی بھرتی کے مقدمے میں گرفتارسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو آج تین روز میں تیسری بار عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو کزشتہ روز تیسری مرتبہ…