بجلی کی قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافہ، صارفین پر 100 ارب بوجھ پڑے گا
اسلام آباد : نگران حکومت نے جاتے جاتے بجلی صارفین کو تگڑا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ہے اور فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست کردی ۔سی پی پی اے نے درخواست نیپرا میں جمع کرادی ۔سماعت 23 فروری کو ہوگی۔
…