گرفتاری، ضمانت، رہائی اور پھر گرفتاری
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پکڑ دھکڑکا سلسلہ جاری ہے، کسی کوضمانت مل رہی تو کسی کو رہائی مل جانے کے بعد بھی دوبارہ گر فتار کر لیا گیا۔
9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد سے…