شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لاہور: سابق پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی، انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کی خبر سماجی رابطے کی ویب…