براؤزنگ ٹیگ

شہید

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان : صوبہ خیبر پختونخوا کے اہم شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید ہوگئے۔ نیو نیوز کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کسٹمز کے 4…

لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

کوہاٹ: صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق  دہشتگردوں نے رات کے وقت بھاری ہتھیاروں…

200 سو سال قدیم سنہری مسجد کو شہید کیے جانے کا خدشہ

نئی دہلی: نئی دہلی کی سنہری مسجد /سنہری باغ مسجد کو شہید کئے جانے کا سنگین خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نئی دہلی میونسپل کارپوریشن (این ڈی ایم سی) نے دارالحکومت میں سنہری مسجد کو ہٹانے کے لئے ایک عوامی نوٹس جاری کیا ہے تاکہ ٹریفک میں پیش…

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 52ویں یومِ شہادت

راولپنڈی: جرات اور بہادری کی داستان رقم کرنیوالے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 52ویں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کاخصوصی اہتمام کیا گیا۔ 71 کی جنگ میں دشمنوں کی یلغار روک کر ہزاروں بھارتی فوجیوں…

میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:  پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی…

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی: صوبہ بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی…