فیض آباد دھرنا کمیشن ، شہبازشریف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب
اسلام آباد : فیض آباد دھرنا کمیشن میں بیانات کے معاملے پر فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو 3 جنوری کو بیان قلمبند کرانے کیلئے طلب کیا۔ شہباز شریف کو…