ویڈیو : فضا علی ٹیلے سے گر کر زخمی،پاؤں میں فریکچر
قصور : اداکارہ و گلوکارہ فضا علی گانے کی ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران ٹیلے سے گر کر زخمی ہوگئیں ۔ان کے پاؤں میں فریکچر ہوا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق گلوکار ملکو اور اداکارہ و گلوکارہ فضا علی گانے کی ویڈیو کی عکس بند کر رہے…