براؤزنگ ٹیگ

شوبز

والدین بیرون ملک بھیجنا چاہتے تھے لیکن مجھے اداکاری کا شوق تھا ،اپارٹمنٹ میں بجلی گیس کے بغیر اکیلے…

کراچی :اداکارہ حریم فاطمہ کاکہنا ہےکہ شوبز کی خاطر ایک سال بغیر بجلی اور پانی والے اپارٹمنٹ میں رہی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ شوبز کی خاطر ایک سال بغیر بجلی اور پانی والے اپارٹمنٹ میں رہی۔ان کاکہنا تھا کہ والدین باہر تعلیم کے لیے…

کون فلرٹی اور بے لگام گھوڑا ہے؟،پیغامات لیک ہونے پر کون دکھانے کے قابل نہیں رہے گا؟:حریم شاہ نے پول…

لاہور:ٹک ٹاکر حریم شاہ کاکہنا ہے کہ میرے شوہر نے ویڈیو لیک ہونے پر مجھے کچھ نہیں کہا تھا، مجھے کوئی کچھ نہیں کہتا، سب کو معلوم ہے کہ میں ایک بے لگام گھوڑا ہیں۔حریم شاہ نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ وہ حافظ…

انڈسٹری چھوڑنے کاسوال، فیروز خان نے مداح کو لاجواب کردیا

لاہور: اداکار فیروز خان نے انڈسٹری کے چھوڑنے کا جواب دے کر لاجواب کردیا۔ اداکار فیروز خان کے مداح نے سوشل میڈیا پر ان سے سوال کیا کہا ’بھائی انڈسٹری چھوڑ دی ہے؟‘ جس کے جواب میں انہوں نے کہا ’انڈسٹری نہیں چھوڑتی بھائی کو‘۔ …

شگفتہ اعجاز کی صحیح عمر کیا ہے ؟

لاہور: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر و نامور اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی صحیح عمر بتادی۔ ان کاکہنا تھا کہ میری عمر اس وقت 52 برس ہے ۔ وکی پیڈیا پر عمر غلط لکھی ہوئی ہے(وکی پیڈیا پر ان کی عمر 63 برس لکھی گئی ہے)۔ ٹی وی پر ماضی میں اس طرح…

خواتین تنہا سفرکیوں نہیں کرتیں؟،آغا علی نے بڑے مسئلے کی نشاندھی کردی

کراچی: پاکستانی اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے۔ وہ ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے شوبز سمیت ملک کے مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آغا علی کا کہنا…

کنزہ ہاشمی لندن میں کیا کررہی ہیں؟

لاہور: اداکارہ کنزہ ہاشمی ا س وقت لندن میں ہیں۔ کنزہ ہاشمی لندن میں سیرو تفریح میں مصروف ہیں اور مختلف جگہوں پرسیر سپاٹے کررہے ہیں۔ وہ جہاں جاتی ہیں اپنی تصاویر اتارتی ہیں اوراسے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر اپ لوڈ کردیتی ہیں۔ …

ماہرہ خان بال بال بچ گئیں

لاہور:ماہرہ خان حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ ماہرہ خان نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات (گلیات) کی سیر کی، جہاں وہ گھڑ سواری کے دوران گرنے سے بال بال بچ گئیں، انہوں نے خود کو بچانے والے شخص کا شکریہ ادا کیا۔ ماہرہ خان نے اپنے ٹریول لاگ ریل کو…

معاشرے میں تبدیلی کی وجہ بننا چاہتی ہوں:سونیا حسین

لاہور:پاکستان کی اداکارہ سونیا حسین نے انٹرویو میں کہا کہ میں انڈسٹری میں صرف ہیروئن بننے نہیں بلکہ معاشرے میں تبدیلی کی وجہ بننا چاہتی ہوں۔ فلم ’دادل‘ میں اپنے کردار کے حوالے سے ان کا کہنا ہے لوگ ان کو ایسے کردار میں پسند کرتے ہیں اور وہ…