بغیر حجاب مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی شطرنج کی کھلاڑی کوسپین کی شہریت مل گئی
میڈرڈ: ایران کی بغیر حجاب میں مقابلے میں حصہ لینے والے ایرانی شطرنج کی کھلاڑی کو سپین کی شہریت مل گئی۔ 26 سال کی ایرانی کھلاڑی سارہ خادم نے سپین میں بغیر حجاب کے شرکت کی تھی۔ سارہ نے ایرانی خواتین کے ساتھ یکجہتی کے لیے حجاب پہننے نہیں پہنا…