حق دو تحریک بلوچستان کی پہلی بار انتخابات میں شرکت، 9 امیدوار میدان میں
گوادر : بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر سمیت مکران ڈویژن سے پہلی بار حق دو تحریک بھی عام انتخابات میں حصہ لے رہی ہے ۔حق دو تحریک کے 9امیدوار قومی اور بلوچستان اسمبلی کی نشستوں پر میدان میں ہیں۔
نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق گوادر…