براؤزنگ ٹیگ

سینیٹ

صدر نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا، نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد سے نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے۔ نئے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی کل ہی ہوگا۔حکومتی اتحاد…

سینیٹ کی 30 نشستوں پر  الیکشن کے لیے پولنگ  جاری، 59 امیدوار مدمقابل

اسلام آباد:ملک بھر میں سینیٹ کی 30 نشستوں پر  الیکشن کے لیے پولنگ  جاری ہے، پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے، پنجاب کی 7 جنرل نشستوں…

پی پی نے اپنا امیدوار دستبردار کروالیا، فیصل واوڈا کا سینیٹ رکن بننا یقینی ہوگیا

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد امیدوار فیصل واوڈا کے مقابلے میں اپنا امیدوار دستبردار کروالیا ہے اس طرح فیصل واوڈاکا سینیٹ رکن بننا یقینی ہوگیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ امیدوار سرفراز راجڑ سینیٹ انتخابات…

 ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال،پولنگ 2 اپریل کو ہو گی

اسلام آباد: 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹرز  کی سینیٹ میں مدت پوری ہوگئی ہے،جس کے بعد سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں گے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال ہوگیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی،…

سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے، سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 3 اپریل کو ہوں گے۔…

سینیٹ قرارداد: الیکشن کمیشن نےعام انتخابات ملتوی کرانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے الیکشن ملتوی کرنے کی منظور قرارداد پر کواب دیتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق…

سینیٹ میں الیکشن التوا کی قرارداد منظور، الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ پاکستان کےسینیٹ سے قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران…

سینیٹ میں فحش فلمیں،اسٹیج ڈرامے اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل پیش

اسلام آباد: سینیٹ میں فحش فلمیں، اسٹیج ڈرامے، کتابیں اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل پیش کردیا گیا ۔ سینیٹ میں فحش فلمیں،اسٹیج ڈرامے، کتابیں اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل سینیٹر شہادت…

فوج پر تنقید کرنے والوں کو 10 سال کیلئے نااہل کیا جائے: پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں قرارداد 

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند خان تنگی کی قرار داد آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگینڈا کرنے والوں کو پبلک آفس سے دس سال کے لیے…