اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹس کے ماڈل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹس کے ماڈل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نجی ہاوسنگ سوسائٹیز اور پلازوں پر نصب کیمروں کو سیف سٹی سے منسلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے…