بلاول کا آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے اور وزیر اعظم بنتے ہی سیاسی قیدیوں کی رہائی کا…
بھلوال : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے جبکہ وزیر اعظم بنتے ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کردوں گا۔
بھلوال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے بلاول بھٹو…