براؤزنگ ٹیگ

سیاست

ملتان کی سیاست کے کئی بڑے ناموں نے پارٹی بدل لی

ملتان : الیکشن 2024 میں ملتان کے کئی بڑے نام دیرینہ ساتھیوں کو چھوڑ کر نئی سیاسی جماعتوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق 2024 کا الیکشن کئی سیاسی جماعتوں پر بھاری رہا۔  سالہا سال سے ساتھ نبھانے والے کئی سیاست دان…

بابے سیاست چھوڑ دیں : بلاول کے مطالبے کے بعد فرحت اللہ بابر پارٹی عہدے سے مستعفی

اسلام آباد : بلاول بھٹو کی طرف سے بابوں کے سیاست چھوڑ دینے کے مطالبے کے بعد فرحت اللہ بابر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق فرحت اللہ بابر  پیپلزپارٹی  پارلیمنٹیرینز کے جنرل سیکرٹری  کے عہدے سے…

جھوٹ بول کر حکومت تو مل جائے گی لیکن اللہ ناراض ہوجائے گا ،میں ایسا نہیں کرسکتا: نواز شریف

مری: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ قوم کو جھوٹ بول کر دھوکا نہ دیں۔ ایسے نہیں ہوگا کہ میں لوگوں کو دھوکا دے کر ووٹ مانگوں اور حکومت میں آکر کچھ نہ کروں۔ جھوٹ بولنے سے حکومت تو مل…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں  تین رکنی پینچ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کیسائفر…

امریکہ اور چین شیر و شکر ، اہم معاملات طے پا گئے

سان فرانسسکو: امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے فوجی سطح پر رابطوں کی بحالی کا فیصلہ کر لیا۔ ایشیا پیسیفک اکنامک کو آپریشن کے دوران دونوں فریقین کے درمیان ایک سال سے…

مذہبی ،پردہ دار خاتون ہوں، سیاست سے تعلق نہیں، زلفی بخاری سے آڈیو لیک پر کارروائی سے روکیں: بشریٰ بی…

اسلام آباد :  چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک   پربشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ بشری بی بی نے سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر…

اسمبلیاں 9 اگست کو تحلیل ہو ں گی :وزیراعظم شہباز شریف نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ بتا دی ہے۔ اس تاریخ کا اعلان اراکین پارلیمنٹ کو دیے گئے عشائے میں کیاہے۔…

کراچی میں رہ کر سیاست کی ٹیسٹ اننگز کھیلوں گی ، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا…

کراچی: سابق ٹی وی اینکر ریحام خان کاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جن میں مورثیت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا۔ انہوں نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے…

سیاسی انتقام لیتے تو پی ٹی آئی چیئرمین  13اپریل کو جیل میں ہوتے: مریم اور نگزیب

 اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے معاہدے سے ملکی معیشت استحکام ملا ہے ۔ انہوں نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ آئی ایم ایف کے معاہدے سے ملکی معیشت استحکام ملا ہے۔  ہم نے دیواریں…

جھوٹ ، فریب کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی ، نومئی کا واقعہ تشدد اور انتشار کےلیے کھلی چھوٹ دینے کا…

کراچی :وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جھوٹ اور فریب کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی ، نومئی کا واقعہ تشدد اور انتشار کےلیے کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ ہے ۔انہوں نے انٹرویومیں کہاکہ جھوٹ اور فریب کی سیاست زیادہ دیر نہیں چلتی ،…