براؤزنگ ٹیگ

سکول

سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی: بچوں کی موج مستی اور سیر سپاٹے آج سے ختم ہوگئے، کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے اور  تدریسی عمل کا  آج سے آغاز ہو گیا ہے۔پہلے روز اسکول میں بچوں کی تعداد  معمول سے کم دیکھنے میں…

ملتان، اسکول پرنسپل بینش سعید نے ایشیا کا ‘پرنسپل آف دی ایئر’ کا ایوارڈ جیت لیا

ملتان: صوفیوں کے شہر ملتان کے ایک اسکول کی پرنسپل بینش سعید نے رواں ماہ ایشیا ایجوکیشن کنکلیو  کے 'پرنسپل آف دی ایئر' کا ایوارڈ  جیت لیا۔ ایشیا ایجوکیشن کنکلیو  ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو شاندار اساتذہ اور معلمین کی کوششوں کو…

آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں مزید 9 ہزار 401 افراد متاثر

لاہور:  پنجاب میں آشوب چشم کیسز میں بڑی کمی نہ آ سکی۔ 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے مزید 9 ہزار 401 کیس سامنے آ گئے۔ پنجاب میں آشوبِ چشم کیسز میں اضافے کے بعد مرض پر قابو پانے کے لیے 4 دن کے لیے بند کیے گئے اسکول آج…

پنجاب بھر میں سرکاری و نجی سکولوں میں چھٹیاں کردی گئیں

لاہور : پنجاب بھر میں آشوب چشم کے باعث  کل  سے سرکاری ونجی اسکولز بند کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔  میٹرک کلاسز تک تمام بچوں کو کل چھٹی ہوگی۔ پیر کے روز سے آشوب چشم کے بچوں کو مرکزی دروازہ پر ٹیچر خود چیک  کریں گے۔ آشوب چشم کے مریض بچوں کو…

چندریان تھری کی چاند پر لینڈنگ، مناظر ریاست اترپردیش کے سکولوں میں لائیو ٹیلی کاسٹ ہوں گے

لکھنئو: چندریان تھری کی چاند پر لینڈنگ کے مناظر کو ریاست اتر پردیش کے سکولوں میں لائیوٹیلی کاسٹ کیاجائے گا۔ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے اس بارے میں خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ ریاست اتر پردیش کے تمام سکولوں میں ایک گھنٹہ مخصوص کیاجائے…