خبردار، سڑک پر سوٹ کیس گھسیٹنا منع ہے،خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا
کروشیا: سڑک پر سوٹ کیس کوگھسیٹنا منع ہے۔ اس کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا۔ یورپ کے ایک پر فضا شہر کی تنگ گلیوں میں پہیوں والے سوٹ کیس کے شور سے پریشان لوگوں کی شکایت پر سوٹ کیس لے کر گزرنے کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کروشیا…