معاشرے میں تبدیلی کی وجہ بننا چاہتی ہوں:سونیا حسین
لاہور:پاکستان کی اداکارہ سونیا حسین نے انٹرویو میں کہا کہ میں انڈسٹری میں صرف ہیروئن بننے نہیں بلکہ معاشرے میں تبدیلی کی وجہ بننا چاہتی ہوں۔
فلم ’دادل‘ میں اپنے کردار کے حوالے سے ان کا کہنا ہے لوگ ان کو ایسے کردار میں پسند کرتے ہیں اور وہ…