مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر کے سیاسی خود کشی کی، چیف…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کل صبح ساڑھے نو بجے تک ملتوی کر دی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کر کے سیاسی خود کشی کی۔
سنی اتحاد کونسل کی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف…