سندھ حکومت نے 75 لا افسران کی فوج بھرتی کی ہوئی ہے: چیف جسٹس
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں محکمہ جنگلات سندھ میں گریڈ 17 کے سات افسران کی تعیناتی سے متعلق اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ کا جواب مسترد کرتے ہوئے دوبارہ جواب طلب کرلیا ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے جواب بہت مایوس کن ہے،…