نجی دفاتر میں دو دن ورک فرام ہوم کاحکم
لاہور: لاہو ہائیکوٹ نے سموگ تدارک کیس میں نجی دفاتر میں دو دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کاحکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے نجی دفاتر میں دو دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفیکیشن جاری…