جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور 2 صحافیوں کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر ایف آئی اے میں مقدمہ اندراج کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔…