سعودی عرب ہائپر لوپ ون ٹیکنالوجی حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے
جدہ: سعودی عرب ہائپر لوپ ون ٹیکنالوجی حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ 2030 تک مکمل ہوجائے گا جس سے ریاض سے جدہ کا سفر 46 منٹ میں طے ہو پائے گا ۔
امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ…