براؤزنگ ٹیگ

سری لنکا

پاکستان میں بھارت ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں پٹرول اب بھی سستا ہے: نگران وزیر توانائی 

اسلام آباد :نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خطے کے مقابلے میں پٹرول اب بھی سستا ہے۔ بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارت میں پٹرول کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر…

کولمبو :پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 563 رنز بنا کر سری لنکا کیخلاف 397 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 178 رنز سے اننگز کا…

ایمرجنگ ایشیا کپ، سری لنکا کوشکست پاکستان کی فائنل تک رسائی

کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پاکستان نے سری لنکا کو 60 رنز سے شکست دی اور فائنل میں پہنچا ہے۔ کولمبو کرکٹ سیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں…

گال ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط،پاکستان کو 83 رنز ، سری لنکا کو سات وکٹیں دکار

گال:گال ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی ہے۔  پاکستان کو 83 رنز جبکہ سری لنکا کو سات وکٹیں درکار ہیں  ۔  سری لنکا کی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹ پر 48…

سعود شکیل کی ڈبل سنچری، سری لنکا میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

گال : پاکستانی کرکٹر سعود شکیل نے ڈبل سنچری کرکے تاریخ رقم کردی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے، ٹیل اینڈرز کیساتھ کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری مکمل کرتے ہوئے سری لنکا…

گال ٹیسٹ، سری لنکا کی ٹیم نے پہلے روز 6 وکٹوں پر 242 رنز بنا لیے

گال ٹیسٹ:پاکستان کے خلاف سیریز کے گال ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے پہلے روز کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز بنا لیے ہیں۔ کپتان کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تیسرے ہی اوور میں شاہین شاہ آفریدی نے…

سری لنکا پھر مشکل میں، نقد رقم کے بحران کا سامنا، سٹاک مارکیٹ بند کردی گئی

کولمبو:دیوالیہ ہونے والے ملک سری لنکا میں نقد رقم کا بحران پیدا ہوگیا ہے جس کے سبب حکام نے 5 روز کیلئے تمام مالیاتی مارکیٹس بشمول اسٹاک مارکیٹ کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ان پانچ دنوں کے دوران اندرونی قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے حوالے سے اہم…

سری لنکن فاسٹ باؤلر ملنگا کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کابل : سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر لیستھ ملنگا نے تمام قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لیستھ ملنگا کرکٹ تاریخ کے عظیم باؤلر ہیں۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں لی ہیں۔…

پاک افغان کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور: پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ منسوخی کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز منسوخ کرنے کا فیصلہ سری لنکا میں لاک ڈاؤن اور لاجسٹک مسائل…