سندھ میں ایک ہفتے کے دوران سرکاری افسران کے تین تین تبادلے
کراچی : سندھ میں مختلف اہم سرکاری افسران کے 1 ہفتے میں کئی مرتبہ تبادلے کر دیے گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق سابق سیکریٹری خزانہ سندھ کاظم جتوئی کا 1 ہفتے میں تیسری بار تبادلہ کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گزشتہ روز کاظم جتوئی…