‘عمران خان کی نااہلی برقرار، 63 فیصد ووٹرز کا اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے سے انکار’
اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا اور اگر وہ چیئر مین پی ٹی آئی نہ ہوئے تو ملک کے 63 فیصد ووٹرز اپنا ووٹ نہیں ڈالیں گے۔
سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق…