معاشی استحکام کےلیے ”سبز انقلاب“ وقت کی اہم ترین ضرورت :عبدالعلیم خان
لاہور:استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے ملک میں معاشی استحکام کےلیے ”سبز انقلاب“ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ا نہوں نے انٹرویو میں کہاکہ کاشتکاری کےلیے 44 لاکھ ایکڑ زمین کی نشاندہی خوش آئند ہے۔ زرعی شعبے میں انقلاب کیلئے…