تین سالہ بچے نے سانپ کو دانتوں سے چبا کرجان سے مار ڈالا
اترپردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں تین سالہ بچے نےسانپ کو دانتوں سے چبا کرجان سے مار ڈالا۔ جس سانپ کو بچے نے دانتوں سے چبا کر مارا وہ زہریلا نہیں تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے گاؤں مدنا پور میں…