کراچی میں رہ کر سیاست کی ٹیسٹ اننگز کھیلوں گی ، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا…
کراچی: سابق ٹی وی اینکر ریحام خان کاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جن میں مورثیت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا۔
انہوں نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے…