نواز شریف پر عمران خان کا ماسک پھینکنے والے رکن کی شناخت کا حکم
اسلام آباد : ا سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ایوان کے اس رکن کی شناخت کرنے کا حکم دیا ہے جس نے جمعرات کی دوپہر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پر اس وقت ماسک پھینکا جب وہ قومی اسمبلی کے پوڈیم پر رجسٹر آف رول پر دستخط کر…