جنرل باجوہ اور جنرل فیض کون ہوتے ہیں ملک کے فیصلے کرنے والے، انہیں پارلیمنٹ میں بلائیں گے،کئی افغان…
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف، سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل فیض کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس لائے یہ کون ہوتے ہیں ملک کے فیصلے کرنے والے۔ …