120 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر جانے کی اجازت لینا ہوگی، سفر سے متعلق 5 روز پہلے مطلع کرنا ہوگا:روس نے…
ماسکو:روس نے برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے۔روس میں برطانوی سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرتے ہوئے، سفارتی عملے کی نقل و حرکت محدود کردی گئی ہے۔
روسی وزارت خارجہ کے مطابق برطانوی سفارت کاروں…