صدر ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے
استنبول : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ترکی کے تین روز ہ سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں ۔ ترک قیادت سے دوطرفہ تعلقات ،مشرق وسطٰی و افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کریں گے۔
نیونیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ…