امریکی شہری اور سکھ رہنما گرپتونت سنگھ کے قتل کی منظوری را چیف نے دی: امریکی میڈیا کا انکشاف
واشنگٹن: امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے امریکی شہری اور سکھ رہنما گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق کی گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی ایجنسی ’را‘ کے اُس وقت کے سربراہ…