سزا معطلی، راہول گاندھی کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال
نئی دہلی: راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہوگئی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی ہتک عزت کے مقدمے میں گذشتہ ہفتے سزا معطلی کے بعد ان کی پارلیمنٹ میں رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا…