لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
کوہاٹ: صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے رات کے وقت بھاری ہتھیاروں…