پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، نسیم شاہ ورلڈ کپ سے باہر
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے دائیں کندھے میں چوٹ لگنے کے بعد ان کے ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔ پی سی بی ڈاکٹرز کی دوسری رائے طلب کر رہا ہے لیکن دبئی میں کیے گئے اسکین ٹیسٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ انجری…