براؤزنگ ٹیگ

دھمکی

آگ سے مت کھیلو، ہمارے پاس آپ کے تصور سے کہیں زیادہ سٹریٹجک ہتھیاروں کا ذخیرہ ہے: حوثیوں کی امریکا کو…

صنعا : یمن کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے امریکا کو عرب ملک کے خلاف کسی بھی جارحانہ کارروائی کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس امریکا کے تصور سے کہیں زیادہ اسٹرٹیجک ہتھیاروں کا ذخیرہ ہے۔ یمن کی سپریم پولیٹیکل…

اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانا ہوگی: ایران کی دھمکی

تہران : ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے دھمکی دی ہے کہ  اسرائیل کو ایرانی جنرل رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانا ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  گزشتہ روز دمشق میں ایرانی کمانڈر اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہوئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب…

یوکرائن کے بعد روس کی فن لینڈ اور سویڈن پر بھی حملے کی دھمکی 

ماسکو: روس نے یوکرائن پر حملے کے بعد فن لینڈ اور سویڈن پر حملے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروفا نے کہا کہ اگر سویڈن اور فن لینڈ نیٹو کے رکن بن گئے تو ماسکو کو جواب دینا پڑے گا۔…

قومی وقار کے خلاف خبریں دینے والے میڈیا کو نہیں چھوڑوں گا: ترک صدر کی دھمکی 

استنبول : ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے میڈیا کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔ کہتے ہیں قومی وقار کے خلاف خبریں دینے والے میڈیا کو نہیں چھوڑوں گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق انہوں نے کہا کہ قومی اخلاقی اقدار کو مجروح…

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی ٹائمنگ غلط، یہ پچھتائیں گے: شیخ رشید کی دھمکی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان غیر ذمہ دارانہ ہے۔ ان کی ٹائمنگ اور ٹیو ننگ غلط ہے۔  پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے پاکستان ذمہ دار ایٹمی قو ت کا…