ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ لاہور
لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معزز مہمان کااستقبال کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایرانی صدر سے پنجاب کابینہ کے اراکین کا تعارف کرایا۔
…