دفعہ 144 اسلحے کی نمائش پر لگائی گئی ہے تو اچھی بات ، آڑ میں ہمارے امیدواروں اور کارکنوں کو گرفتار…
راولپنڈی :پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کاکہنا ہےکہ دفعہ 144 اسلحے کی نمائش پر لگائی گئی ہے تو اچھی بات ہے، آڑ میں ہمارے امیدواروں اور کارکنوں کو گرفتار کیا جائے گا۔
شاہ محمود قریشی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…