براؤزنگ ٹیگ

دالبندین

بلوچستان کے دالبندین ایئرپورٹ کا رن وے ایک سال تک فلائٹس آپریشن کیلئے بند

کراچی: بلوچستان کے دالبندین ایئرپورٹ کے رن وے کو ایک سال تک فلائٹس آپریشن کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دالبندین ایئر پورٹ کا رن وے نمبر 13/31 فلائٹ آپریشن کیلئے بند کیا گیا ہے جو 6 اگست 2024 تک بند…