داسو حملہ را اور این ڈی ایس نے کرایا، افغانستان کی زمین استعمال ہوئی : وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو واقعہ میں بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی گئی ۔بھارت اور افغان خفیہ ایجنسیوں نے مل کر منصوبہ بنایا۔حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال،گاڑی اسمگل کی گئی ۔ دہشتگردوں کا ہدف داسو نہیں …