ہائی اسکو ل میں فائرنگ، ایک طالبعلم جاں بحق، 5 زخمی
آئیووا: امریکی ریاست آئیووا کے ہائی اسکول میں ایک طالبعلم نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک کمسن طالب علم جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکول ایڈمنسٹریٹر سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کرنے والے طالبعلم نے بعد ازاں خود کشی کر لی۔…