کو ایجوکیشن کی وجہ سے پاکستان میں سائنسدان اور مصنف نہیں بن رہے ، لڑکیاں آسانی سے میسر ہیں اس لیے…
لاہور: معروف نغمہ اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ مخلوط تعلیم (کو ایجوکیشن) نہیں ہونی چاہیے، کیوں کہ معاشرہ اسی کے نتائج بھگت رہا ہے مخلوط تعلیم کی وجہ سے ہمارے ہاں سائنسدان اور مصنف نہیں بن رہے ۔
…