روسی تیل سستا نہیں تھا تو لانے کے دعوے کیوں کررہے تھے؟:مصدق ملک
کراچی : وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ روسی تیل کا فائدہ نہ ہونے کاکہنے والے پہلے اس کا دعوی کیوں کررہے تھے؟
انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ روسی تیل کا فائدہ نہ ہونے کاکہنے والے پہلے اس کا…