گارنٹی دیتا ہوں سی پیک منصوبوں میں ایک روپے کی کرپشن نہیں ہوئی: خالد منصور
اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی سی پیک امور خالد منصور سی پیک فیز ون میں 25 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی ۔ 13 ارب ڈالرز کے منصوبے مکمل ہوچکے ہیں ۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں خالد منصور نے کہا کہ بارہ…