عام انتخابات 2024، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز
اسلام آباد: 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری روز ہے۔
الیکشن کمیشن کے نظر ثانی شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ…